Contact


ہم چاہتے ہیں کہ:

 ہمارے معزز مریدان ہمارے بلاگ کے بارے میں اپنی آراء ہم سے ضرور شئیر کریں، جس سے ہمیں اس کے معیارکو مذید بہتر بنانے کا موقعہ ملے۔

آپ خود بھی مضامین لکھنے میں دلچسپی رکھتے/رکھتی  ہوں اور چاہتے/چاہتی ہوں کہ محترم پیر سائیں اپنے بلاگ میں آپ کے مضامین کو شائع کریں تو بلا دھڑک ای-میل کیجیے۔

آپ ہمارے بلاگ کو اپنا اشتہار شائع کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ اشتہار معقول ہو۔


ہمارے سب مرید ہم سے رابطے کے لیے ہمارے ایک مرید کا ای-میل استعمال کر سکتے ہیں، جو کہ درج ذیل ہے۔



iChopaal@gmail.com


مذید براں نیچے دیے گئے کمنٹس میں آپ اپنی آراء کا اظہار بھی کر سکتے ہیں۔ شکریہ

No comments:

Post a Comment