Sunday, June 30, 2013
Thursday, June 27, 2013
افسانچہ، دل نامچہ - عربی سے ترجمہ شدہ
آج جب میں کالج سے لوٹی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک نوجوان اپنی گاڑی میں بیٹھا ہے , جیسے کسی کا انتظار کر رہا ہو۔ ۔ ۔
پھر تو جیسے معمول بن گیا اور میں روز واپسی پر اسے اسی طرح گاڑی میں بیٹھے دیکھتی۔ ۔ ۔ لیکن نوجوان بہت با ادب لگ رہا تھا ۔ ۔ ۔ وہ زیادہ تر اپنا سر نیچھے کیے ہوئے بیٹھا رہتا صرف ایک لمحے کے لیے دیکھتا جب میں اس کے پاس سے گزر کر گھر میں داخل ہوتی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ ہے کون؟ اور چاہتا کیا ہے؟
Sunday, June 16, 2013
Friday, June 14, 2013
سچی کہانیوں کا مقابلہ
ایک بار کی بات ہے، ایک گائوں میں چار نوجوان رہتے تھے جنہیں ناقابلِ یقین من گھڑت کہانیاں سنانے میں مہارت حاصل تھی۔ وہ آپس میں گہرے دوست تھے۔ وہ ایک ساتھ اٹھتے بیٹھتے اور ہر کہیں ساتھ ساتھ ہی جاتے تھے۔ ایک موقع پر جب وہ گائوں کی چوپال میں تھے، ان کی ملاقات ایک ایسے مسافر سے ہوئی جو بہت ہی عمدہ قسم کی پوشاک پہنے ہوئے تھا۔ وہ آپس میں کھسر پھسر کرنے لگے ’’یہ کوئی امیر آدمی معلوم ہوتا ہے۔ آؤ، اسے بے وقوف بنا کر اس کے کپڑے ہتھیالئے جائیں۔‘‘
Monday, June 10, 2013
Thursday, June 6, 2013
Saturday, June 1, 2013
کیا کسی کے پاس موٹاپے کا موثر علاج ہے؟
موٹاپے کا مرض تقریباً تمام ہی ترقی یافتہ ممالک میں عروج پر ہے۔
ایک حالیہ پول کے مطابق، پچھلے چار سالوں کے اندر، موٹاپے کہ شرح تقریباً ساری عمر کے لوگوں میں ہی بہت بڑھ گئی ہے۔ حیرت انگیز طور پر چالیس سال کے بعد کی عمر میں یہ شرح 30.4 فیصد ہے، جو کہ 2008ء کے مقابلے میں 2.5 فیصد زیادہ ہو چکی ہے۔
2012ء میں 26.1 فیصد امریکی موٹاپے کا شکار تھے۔ 2008ء میں یہ شرح صرف 25.5 فیصد تھی۔ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ موٹاپہ کتنا خطرناک ہے۔ اس میں ذیابیطس، امراض قلب اور کئی اقسام کے کینسر کے خطرات بہت بڑھ جاتے ہیں۔ کچھ امراض کے زائد اثرات (Side Effects) جو بہت کم معروف ہیں جیسے کہ تھکاوٹ، نیند کا نہ آنا, ہڈیوں میں بھرا بھرا پن ہونے کے خطرات (osteoporosis) اور جنسی عدم تناؤ (erectile dysfunction) کے خطرات بھی بہت ذیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
کیا کسی کے پاس موٹاپے کا موثر علاج ہے؟
Subscribe to:
Posts (Atom)
loading..